@kharoos_: آخر کار مجھے سمجھ آگیا کہ : جب کوئی شخص تمہیں نہیں چاہتا ا تو وہ بار بار وہی چیزیں دہراتا ہے جو تمہیں تکلیف دیتی ہیں تا کہ تم خود ہی اسے چھوڑ دو۔

کھڑوس🦋
کھڑوس🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 08 July 2026 04:49:08 GMT
12862
966
26
152

Music

Download

Comments

nadaanpanchi8
Nadaan panchi :
absolutely true 🫥🖤
2026-07-08 22:58:08
1
user3790560163938
𝄟⃝💗wania malik@𝄟⃝💗 :
زندگی تُمہیں اِتنا مضبوط بنا دے گی کہ تُم اپنے خساروں پر بھی مُسکرایا کرو گے 🥲❤️‍🩹
2026-07-08 13:51:57
4
.sanam.bewafa3
Sanam bewafa :
bikul sai bt hai
2026-07-09 02:04:09
2
hibarajpoot394
مُحَمَّد ارمان علی :
مُحَمَد ﷺ
2026-07-08 14:00:55
2
brokenboy21355
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
چند رشتے ایسے ہوتے ہیں جو انسان کو اندر سے اتنا بدل دیتے ہیں کہ پھر وہ خود کو بھی پہلے جیسا نہیں محسوس کرتا، چاہے وقت کتنا ہی کیوں نہ گزر جائے۔ خاموش راتوں میں اکثر وہ باتیں یاد آتی ہیں جو کبھی کسی سے کہی نہیں گئیں، اور وہی باتیں دل کے اندر ایک عجیب سا درد چھوڑ جاتی ہیں۔ کچھ لوگ ہماری زندگی میں آ کر اتنی جگہ بنا لیتے ہیں کہ ان کے جانے کے بعد وہ خالی پن کبھی پر نہیں ہوتا۔ انسان سب کچھ بھلا سکتا ہے، مگر وہ لمحے نہیں بھول پاتا جب کسی نے اسے اپنی زندگی کا سب کچھ سمجھا ہو اور پھر چھوڑ دیا ہو۔ وقت چاہے جتنا بھی آگے بڑھ جائے، کچھ احساس ایسے ہوتے ہیں جو دل کے ساتھ ساتھ چلتے رہتے ہیں اور کبھی پیچھے نہیں رہتے۔ ہر مسکراہٹ کے پیچھے خوشی نہیں ہوتی، کچھ مسکراہٹیں صرف دوسروں کو دکھانے کے لیے ہوتی ہیں تاکہ اندر کا درد چھپایا جا سکے۔ پھر ایک وقت آتا ہے جب انسان صرف جینا سیکھ لیتا ہے، مگر دل کے کسی کونے میں وہ پرانی یادیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔
2026-07-08 22:47:12
2
ahad90433
Ahad Ali :
:کبھی کبھی ہماری اداسی کی وجہ ہماری اپنی سوچیں ہوتی ہیں جو ہمیں اندر تک کھا جاتی ہیں
2026-07-09 00:27:23
2
allah_ki_bandi89
𝐴𝑙𝑙𝑎ℎ_𝑘𝑖_𝑏𝑎𝑛𝑑𝑖❤️ :
بلکل صحیح کہا۔۔
2026-07-08 15:03:36
2
hira.imran223
Hira Imran :
ab mard ki tenshion na he leti 📍woh kafalat k liye mujhe pareahan karte hein 🦀aur phir mujhe Jane walon ko Kenna perta hai k mujhe kaam dila do kahin 🦀✍️🕊👣🤎🖤🤍
2026-07-08 19:01:26
1
silentsaqi075
Muhamad Saqib :
🥰🥰🥰
2026-07-08 13:04:10
2
bravegirl950
EMAN :
😔😔😔
2026-07-08 07:27:54
2
raohabibullah007
Rao Habibullah 👑 :
@Ali khan
2026-07-09 10:58:02
1
user46965994534911
@sameer khan :
💔💔💔
2026-07-08 18:17:28
1
saimwrits116
乛 S 么 ɪ M🇸🇦🇸🇦🇸🇦 :
@乛 S么ɪM~ᴋɪ~Ƒʀɪᴇɴᴅ ri
2026-07-08 11:53:29
2
aatifali0085
عاطف 🥀 :
@알리지❤️✨
2026-07-08 20:57:46
0
zahidzadi088
iTs Me ZaDii kHan...!!💫 :
😭😭😭
2026-07-09 10:32:38
1
mental4717
mental :
کبھی کبھی ہماری اداسی کی وجہ ہماری اپنی سوچیں ہوتی ہیں جو ہمیں اندر تک کھا جاتی ہیں
2026-07-08 08:48:34
3
To see more videos from user @kharoos_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About