@user5472004121475: صحیح وقت پر غلط جگہ سے نکل جانا… شعور کی آخری حد ہوتی ہے… 🖤 ہر لڑائی لڑنا ضروری نہیں کچھ جگہیں چھوڑ دینا ہی جیت ہوتی ہے… ہم نے سیکھ لیا ہے کہ ہر جگہ ٹھہرنا عقل نہیں کبھی کبھی چلے جانا ہی خود کی عزت ہوتا ہے… 🔥 #selfrespect #deepthoughts #realitycheck #lifelessons #urduquotes