@humnewspakistan: پاکستانی کارگو طیارہ کراچی جاتے ہوئے لاپتا، فلائٹ ریڈار24 کے مطابق طیارہ کراچی کے قریب سمندر میں ممکنہ حادثے کا شکارہوا، بوئنگ 737 میں عملے کے پانچ افراد سوار تھے رابطہ منقطع ہونے سے قبل نیویگیشن سسٹم میں خرابی کی اطلاع بحیرۂ عرب میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع #HumNews #humstories