@zunniii03: دسترس میں میرے زمین نہ تھی اسی لیے زندگی حسین نہ تھی اس کے ہاتھوں میں تھا کسی اور کا ہاتھ درویش خانہ میرے پیروں تلے زمین نہ تھی #fyp #CapCat #bewafa💔😩jana #repostvideo #unfrezzmyaccount
ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی ہے یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے
بس اپنے واسطے ہی فکر مند ہیں سب لوگ یہاں کس کو کسی کا خیال تھوڑی ہے
پروں کو کاٹ دیا ہے اڑان سے پہلے یہ شوق ہجر ہے شوق وصال تھوڑی ہے
مزا تو جب ہے کہ ہار کے بھی ہنستے رہو ہمیشہ جیت ہی جانا کمال تھوڑی ہے
لگانی پڑتی ہے ڈبکی ابھرنے سے پہلے غروبِ ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے
2026-07-30 20:55:34
11
hidden_gurll :
دسترس میں میرے زمین نہ تھی اسی لیے زندگی حسین نہ تھی اُس کے ہاتھوں میں تھا کسی اور کا ہاتھ درویش خانہ میرے پیروں تلے زمین نہ تھی🥀
2026-07-31 12:04:57
11
𝐇𝒶𝓶ƶ𝒶Ꮵ 𝐬ℎ𝐞𝐢𝐤𝐡.ᥫ᭡ :
مجھے اکثر اُنہی لوگوں کے ہاتھوں تکلیف ملی
جن کی ہر تکلیف پر میں نے راتوں کو جاگ کر دعائیں مانگی تھیں…
2026-07-31 00:43:48
9
mibraheem3820 :
دفنائی ہے کئی کم ظرفوں کی انائیں ہم نے
ہم جو بگڑ جائیں تو فقط اپنی جیتے ہیں ❣️
2026-07-31 02:31:47
8
Zahra Rafiq :
hy kamal
2026-07-31 02:34:44
5
▄︻デ 🅐🅦🅐🅝 ══━一 :
خوف یہ ہے کہ دل کے زخم نہ دیکھ لے کوئی۔۔۔
خواہش یہ کہ کاش کوئی دیکھنے والا ہوتا
2026-07-30 17:56:20
5
Malik Hamza😘🔥🔥 :
💔😢.:ایک امیر زادے نے چھین لی محبت میری۔!
اور میری ماں کہتی تھی پیسہ کوئی بڑی چیز نہیں ❤️🩹
2026-07-08 06:31:19
18
Nisar afsar :
کبھی چھپا لیتے ہیں غموں کو کسی کونے میں
کبھی کسی کو سب کچھ سنانے کو جی چاہتا ہے
2026-07-08 13:18:47
9
꧁✨❤️ℐ𝓈𝒽𝓺𝓶𝓾𝓇𝓈𝒽𝓲𝒹❤️✨꧂ :
oyyyy oyyyyy🥲🥲🥲🥲🥲
2026-07-08 06:45:27
11
saleemmalik :
💦:میرا خود کا جینے کا دل نہیں کرتا
اور کچھ لوگ میرے ساتھ پوری زندگی بتانا چاہتے ہیں🌸
2026-07-08 06:19:56
7
sad pearl :
Bahot umda
2026-07-08 15:27:14
6
yrrr g :
hye o mohbt 💕💕
2026-07-08 06:46:01
7
MalikShakeel :
wah wah baht khob
2026-07-08 06:55:53
7
Fariz Mehmood09 :
mashaAllah
2026-07-08 06:43:39
6
🌏 ادریس عباسی🌏 :
oyaaaaaaaa
2026-07-08 06:14:49
6
💔🦋ملک نز یر احمد 52 آلہ 💔🦋 :
بھروسہ سانسوں کا نہیں ہے اور ہم انسانوں کا کر لیتے ہیں
2026-07-08 09:23:09
9
𝖎𝖙𝖟__𝕬𝖊𝖘𝖙𝖍𝖊𝖙𝖎𝖈 :
دھوکہ نہ دینا تجھ پہ اعتبار بہت ہے
یہ دل تیری چاہت کا طلبگار بہت ہے
تجھے نہ دیکھوں تو دکھائی کچھ نہیں دیتا
کیا کروں مجھے تم سے پیار بہت ہے🫠🥀
🄸🅃🅇🄰🄴🅂🅃🄷🄴🅃🄸🄲
2026-07-31 05:31:04
5
Fareeha khan :
:میری کمی کا احساس ضرور ہوگا تمہیں،
مگر شاید اُس وقت میں لوٹنے کے قابل نہ رہوں۔ 🥀
2026-07-30 06:55:21
8
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ SHENSHAH 👑❉্᭄͜͡* :
:جتنے سجدے اسے پانے کے لیے خدا کے سامنے کیے تھے کاش اتنے سجدے خدا کو پانے کے لیے کیے ہوتے💔
2026-07-24 18:33:18
6
ثقلین 🍁 گیلانی :
caption plz
2026-07-08 12:38:00
5
To see more videos from user @zunniii03, please go to the Tikwm
homepage.