@workerswelfarefund_wwf: *فوجی فرٹیلائزر کمپنی میرپور ماتھیلو سی بی اے یونین کے صدر انعام نیازی کی سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ ذوالفقار احمد سے ملاقات* اسلام آباد: فوجی فرٹیلائزر کمپنی (FFC) میرپور ماتھیلو سی بی اے یونین کے صدر انعام نیازی نے سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ **جناب ذوالفقار احمد** سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران محنت کشوں کی فلاح و بہبود، ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تحت فراہم کی جانے والی مختلف سہولیات، اور مزدوروں کو درپیش مسائل سمیت دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر انعام نیازی نے وفاقی وزیر جاب چوہدری سالک حسین اور سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ جناب ذوالفقار احمد کی محنت کشوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ مزدوروں کی خدمت کے لیے دن رات انتھک محنت کر رہے ہیں، جس کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ورکرز ویلفیئر فنڈ کی جانب سے مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیے کیے جانے والے اقدامات قابلِ تحسین ہیں اور محنت کش طبقہ ان اقدامات سے بھرپور استفادہ کر رہا ہے۔ انعام نیازی نے اس امید کا اظہار کیا کہ مستقبل میں بھی مزدوروں کے حقوق کے تحفظ اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے اسی جذبے کے ساتھ اقدامات جاری رکھے جائیں گے تاکہ محنت کش طبقے کے مسائل مزید مؤثر انداز میں حل ہو سکیں۔ #viralvideo #fypシ゚viral #foryou #fyp #fyppppppppppppppppppppppp @labour @Workers union network ®️ @Workers Union @Industries @Workers Community @overseas_officials @Chaudhry Salik Hussain @Zulfiqar Ahmad

@workerswelfarefundofficial
@workerswelfarefundofficial
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 08 July 2026 07:32:48 GMT
195
21
4
4

Music

Download

Comments

ubaidullah650
꧁⪻♥Ʊ𝚋āꪱ𝙙ᶸᥣᥣā𝘩♥⪼꧂ :
💖💖💖
2026-07-08 08:31:06
0
sajjadahmad576
Sajjad Ahmad :
🥰🥰🥰
2026-07-08 07:44:58
0
sajjadahmad576
Sajjad Ahmad :
👍👍👍
2026-07-08 07:44:53
0
khalilimtiaz93
khalilimtiaz93 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-08 12:18:41
0
To see more videos from user @workerswelfarefund_wwf, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About