@kaptankakhiladi111: علیمہ خانم کا اسٹریٹ موومنٹ کرنے کا اعلان علیمہ خان نے بڑا شاندار فیصلہ کیا ہے علیمہ خان جا فیصلہ کہ کوئی بھی اڈیالہ نا آئے سب واپس اپنے علاقوں میں چلے جائیں street movement کی تیاری کریں ہم تینوں بہنیں اڈیالہ آئیں گی یہ ایک moving forward سٹیپ ہے ۔ #fypシ #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok #imrankhanpti #kaptankakhiladi