@communist.pk: ورلڈ سکول آف کمیونزم 2026 🚩 2 تا 7 اگست، انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام ورلڈ سکول آف کمیونزم منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں مارکسی فلسفہ، تاریخ، معیشت، عالمی سیاست اور آج کی دنیا کو درپیش اہم سوالات پر 20 سے زائد سیشنز ہوں گے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر کے انقلابیوں اور کمیونسٹ نظریات میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے رجسٹریشن اب اوپن ہے۔ رجسٹریشن کے لیے: schoolofcommunism.com اس کے ساتھ پاکستان کے مختلف شہروں میں واچ پارٹیز کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔ واچ پارٹی میں شرکت یا ورلڈ سکول آف کمیونزم کے بارے میں مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں: 03198401917 . . . . . . #WorldSchoolOfCommunism2026 #WSOC26 #RCI #RCP #Communism