@a.sk503: دل نے جسے اپنا سمجھا، وہی سب سے دور نکل گیا۔ 💔 مسکرا تو لیتے ہیں ہم، مگر خوشی اب دل میں نہیں رہتی۔ 😔 کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں، جو وقت بھی نہیں بھر سکتا۔ 🖤 خاموش رہنا سیکھ لیا ہے، کیونکہ لفظ اکثر بے اثر ہوتے ہیں۔ 🥀 درد چھپا کر جینا بھی، ایک عجیب سا ہنر ہے۔#yfpシ_🎀🖤🥹_foryhu