@muslim_ilmi_kitabi3: حوالہ: سورۃ النمل (27)، آیت 62۔ . اس کی مکمل آیت یہ ہے: أَمَّنْ يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ وَيَجْعَلُكُمْ خُلَفَاءَ الْأَرْضِ ۗ أَإِلَٰهٌ مَعَ اللَّهِ ۚ قَلِيلًا مَا تَذَكَّرُونَ(سورۃ النمل، آیت 62) اردو ترجمہ: "بھلا وہ کون ہے جو بے قرار (مجبور) کی دعا قبول کرتا ہے جب وہ اسے پکارتا ہے، اور تکلیف دور کر دیتا ہے، اور تمہیں زمین میں جانشین بناتا ہے؟ کیا اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود ہے؟ تم بہت ہی کم نصیحت حاصل کرتے ہو۔" #muslimilmikitabi #muhammadalimirza #quranverses #foruyou