@deranewstv: ڈیرہ اسماعیل خان : عوامی شعور مومنٹ سیول سوسائٹی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی جانب سے توپانوالہ بازار پر طویل لوڈشیڈنگ و کم وولٹیج کے خلاف احتجاجی مظاہرہ" عوامی منتخب نمائندگان کی خاموشی عوام کا صبر جواب دے گیا #deranewstv #dikhan #Loadshedding #ehtajaj #Wapdadera #deraismailkhan