ایکشن کمیٹی کے زیادہ تر معاملات حل ہو گئے تین معاملات کچھ رہ گئے تھے تین معاملات رہ گئے تھے جن میں 12 سیٹیں ایئرپورٹس ہاسپٹلز روڈ گرہ شامل ہیں جن میں 12 سیٹوں کی وجہ سے معاملات شدت اختیار کر گئے یہ قانونی اور ائینی معاملات ہیں جنہیں پارلیمنٹ میں ہی حل ہونا ہے ایکشن کمیٹی والے اپنے نمائندے الیکشن میں اتارے ہیں الیکشن جیت کر پارلیمنٹ میں ائیں اور ان 12 سیٹوں کا خاتمہ کریں ادروائز سپریم کورٹ سے بھی 12 سیٹوں کے حوالے سے یہ قانونی اور ائینی معاملات پارلیمنٹ میں ہی حل ہو سکتا ہے سے جو تحریک ایکشن کمیٹی کی یہ اٹا بجلی سے شروع ہوئی تھی اور کہاں سے کہاں پہنچ گئی میں کہنا یہ چاہتا ہوں ان معاملات کو وزیراعظم پاکستان وزیراعظم ازاد کشمیر بیٹھ کر ان معاملات کو حل کریں
2026-07-25 03:46:32
0
nk. sk. :
2026-07-22 18:45:02
0
chaudhary :
walikumislam g
2026-07-08 09:25:46
0
To see more videos from user @azraalampak, please go to the Tikwm
homepage.