@madinakichiriya2: 🥺❤️🩹....یا رسول اللّٰه ﷺ اب یہ دوریاں مٹا دیجیے، دل تھک گیا ہے آپ کی یاد میں تڑپتے تڑپتے۔ 🤍🥺 یا رسول اللّٰه ﷺ... ایک نظرِ کرم ہو جائے، یہ فاصلے اب برداشت نہیں ہوتے۔ 🌹 یا رسول اللّٰه ﷺ... مدینے کی حاضری نصیب فرما دیجیے، دل ہر لمحہ آپ ہی کو پکارتا ہے۔ 🕊️ یا رسول اللّٰه ﷺ... اب دوریاں ختم کر دیجیے، میری روح کو آپ کے شہر کی خوشبو چاہیے۔ 💚 یا رسول اللّٰه ﷺ... یہ انتظار بہت طویل ہو گیا، اب اپنے در کی حاضری عطا فرما دیجیے۔ 🤲🌙 یا رسول اللّٰه ﷺ... دل کی ہر دھڑکن بس ایک ہی دعا کرتی ہے، اب مدینے کی راہیں آسان فرما دیجیے۔ 🕌💚 .. .. .. .. .. #ishqerasoolAllah #madinabeloved #Fyp #viwiesproblem #1millionviews