jb petrol K rates km howy inho ny kraya km Ni Kiya to ab Inka dukh q Kisi ko hoga
2026-07-09 03:23:13
113
طاہر محمود :
ان کے جو نصیب میں ہوگا وہ مل کے رہے گا رزق اللہ کے ہاتھ میں بہت دے گا انشاء اللہ
2026-07-09 02:47:08
76
R.U :
ye bht nakhray krtay thy
2026-07-09 12:28:49
2
Zeeshan Rajput :
انسان وہ ہی کامیاب ہوتا ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ بدل جائے جیسے سائکل سے موٹر سائیکل اور تانگے سے رکشے اور اب پٹرول سے الیکٹرک پہ ان کو بھی خود کو بدلیں
2026-07-08 20:49:20
57
Abbasi0123 :
بھائی جان دوک کی بات ہے لیکن اس بس کے چلنے سے پہلے ان بسوں والے کے کراے کی اور بات کرتے کی بھی انتہا تھی نہ کراے بھی اگر ایک سو ہوتا تو یہ 150 لیتے تھے وہ کہتے ہیں جیسے کرنی ویسے بڑنی اللہ خیر کرے ❤️
2026-07-09 06:15:48
15
𝐴𝑡𝑡𝑜𝑐𝑘 𝑄𝑢𝑒𝑒𝑛🫰 :
boht dukh hota hy ye jo bhai hn gareeb kese bachon k liye rozi roti le k Jaty hungy ghron ko
2026-07-09 06:11:46
15
Mobeen zahra :
بھائی دعا کرو اللّٰہ پاک کرے کے بس نہ کامیاب ہو
2026-07-10 09:39:07
5
Malik :
Ameen
2026-07-09 07:01:54
2
pak'army'fain107 :
Allah sab ko apny apny hisy ka rizk deta hy
2026-07-09 02:47:42
7
anmol mirza :
allah paak apna khaas karrm farmaay ga inshaallah
2026-07-10 03:53:55
1
❤️Lovely❤️Thoughts❤️ :
رزق کا ذمہ الرزاق کا ہے تو یقیناً بہت اچھا ملے گا
2026-07-09 22:33:05
5
Nasir Iqbal :
ان پر بیٹھنے کا اک بار اتقاق ہوا حضرو ڈیوٹی پر پہنچنا تھا۔
ڈیڑھ گھنٹہ پہلے اڈے پر پہنچا 40 منٹ کا راستہ تھا سوچا ٹائم سے پہنچ جاؤں گا لیکن ویگن اڈے سے چلی اور حاجی شاہ موڑ جا کر رک گئی 10, 15 منٹ وہاں رکنے کے بعد حضرو موڑ پر رک گئی پھر میں نے لاکھ تر لے کئے کہ 15,20 منٹ ہو گئے یہاں رکے ہوئے مگر یہ ویگن ٹس سے مس نہ ہوئی اور میں وقت پر نہ پہنچ سکا ۔