@gumnaammujahid84: 15 سال کی عمر میں گھر چھوڑا، 21 سال کی عمر میں تاریخ لکھ دی! 💔 وہ مسکراتا ہوا چہرہ جو موت سے کبھی نہیں ڈرا۔ 19 ستمبر 1994 کو دنیا میں آنے والا برہان، 8 جولائی 2016 کو خود تو رخصت ہو گیا، مگر کروڑوں دلوں میں انقلاب کی شمع جلا گیا۔ سدا زندہ رہے گا برہان! 🦅🔥 #BurhanWani #Kashmir #Emotional #Martyr #Hero