@bikhra_huadil: "جنگل" سے مراد ایسا ماحول ہے جہاں قانون یا انصاف کی بجائے طاقت کا راج ہو۔ "الیکشن نہیں ہوتے" کا مطلب ہے کہ ایسے ماحول میں فیصلے رائے یا ووٹ سے نہیں، بلکہ طاقت سے کیے جاتے ہیں۔ part 82#relatable #targetaudience #millionviews #support #duntandrwewmyvedo