@ghanikhan8628: عمر کے ہر حصے میں انسانی زندگی میں کوئی نہ کوئی حسرت کسی نہ کسی چیز کی کمی ضرور ہوتی رہتی ہیں جو اس بات کی دلیل ہوتی ہے کہ یہ دنیا ہے جنت نہیں جہاں سب کچھ مل جاتا ہیں🥀. @🍂درویش🍂 #forupage #ghanikhanbabapoetry #newaccountsupportme #forupage #naturevibe