@amirha_write: اللّٰہ کی ذات پر کامل یقین رکھنے والے کبھی بھی زمین پر بہتے وسوسوں کو خود پر حاوی نہیں ہونے دیتے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ اللّٰہ کے لیے ناممکن کا لفظ بے معنی ہے جب وہ کسی کام کو کرنے کا ارادہ فرماتا ہے تو پوری کائنات میں کچھ ایسا نہیں جو راہ میں رکاوٹ بن سکے یہی اس کی شان ہے کہ جب وہ نوازنے پر آتا ہے انسانی عقل حیران رہ جاتی ہے . . . . . #unfreezemyaccount #fyppppp #growmyaccount #foryoupage #onemilionviews #likeee #viral #creatorsearchinsights #views