اس کی دلکش ہنسی کو میری عمر لگے اور
۔
۔
۔
۔
۔
اُسے کہنا سر آنکھوں پر ترکِ تعلق بھی
اُسے کہنا پہلے کبھی تمہاری کوئی بات ٹالی ہے
🫰🖤
2026-07-09 15:11:32
4
malikyaseen2418 :
yar ye to mera whatsap about hy 🥰ap k pass kesy aya
2026-07-09 12:58:15
2
Ammad Sahil ❣️ :
Ameeen Ameeen Ameeen ....
2026-07-09 02:09:10
3
𝙉𝙤𝙩 𝙮𝙤𝙪𝙧𝙨 𝙟𝙪𝙩𝙩𝙞 :
اُسے کہنا، تعلق توڑنے کا حق سہی تیرا،
مگر یہ سوچ، کبھی ہم نے تیری بات ٹالی ہے؟ 🥀❤️🩹🙃
2026-07-08 18:16:17
9
cricket lovers :
kamal yeh mohabt be Kya ajeb chez h hu jye tu Dil kerta h mil jye aur agr koi chod jye tu phr hm phly jasye nhi rhty💔😢🔥
2026-07-09 17:49:57
0
Hibu tarar55 :
اسکی دلکش ہنسی کو میری عمر لگے اور
اسے کہنا سر آنکھوں پر اب ترک تعلق بھی
اسے کہنا کبھی پہلے تمھاری بات ٹالی ہے؟
2026-07-09 15:13:54
0
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
یقین اتنا نازک ہوتا ہے کہ ایک بار ٹوٹ جائے تو پھر چاہ کر بھی پہلے جیسا نہیں رہتا، انسان صرف یادوں کے ساتھ جینا سیکھ لیتا ہے۔
کچھ لوگ زندگی میں آ کر اتنا سکھا جاتے ہیں کہ ان کے جانے کے بعد بھی انسان خود کو بدلتا ہوا محسوس کرتا ہے۔
خاموشی کبھی کمزوری نہیں ہوتی، یہ وہ زبان ہے جو صرف وہی سمجھ سکتا ہے جس نے اندر سے بہت کچھ کھویا ہو۔
ہر دن ایک نیا سبق لے کر آتا ہے، مگر کچھ سبق ایسے ہوتے ہیں جو دل پر ہمیشہ کے لیے لکھ دیے جاتے ہیں۔
انسان کی سب سے بڑی جنگ اکثر دوسروں سے نہیں بلکہ اپنے اندر کے احساسات سے ہوتی ہے، جو ہر وقت بدلتے رہتے ہیں۔
پھر وقت آہستہ آہستہ انسان کو سکھا دیتا ہے کہ ہر چیز کو پانا ضروری نہیں ہوتا، کچھ چیزیں صرف محسوس کرنے کے لیے ہوتی ہیں۔
2026-07-09 16:31:32
0
malikyaseen2418 :
🎗️:اس کی دلکش ہنسی کو میری عمر لگے.
2019 mai pehli bar mulakat hoi us badd whtsapp about mai lgya tha and still now same about lga hoa hy
2026-07-09 15:39:59
0
.Hanni g :
:ہو سکتا ہے کہ یہ تمہارے لیے اہمیت کا حامل نہ ہو مگر یہ میرا دل تھا
2026-07-09 03:45:02
6
Alone Queen💔 :
انائیں تھَم بھی جائیں تو کبھی واپس نہ آنا
جہاں پر تُم کو رکھا تھا وہیں اب سب رکھا ہے
2026-07-08 17:16:53
6
dimple queen :
🖤🖤🖤
2026-07-09 10:22:50
2
♥︎╣[𝖒𝖗 ᴹᴬ 𝖐𝖍𝖆𝖓 ]╠♥︎ :
🥰🥰🥰
2026-07-08 10:19:46
4
. :
🫠
2026-07-09 01:52:22
3
سیاہ بخت 🖤 :
😞😞😞
2026-07-09 16:47:30
0
To see more videos from user @alfaaz.e.qalb, please go to the Tikwm
homepage.