@sayaahbakht: کیا میں نے تمہیں نہیں بتایا تھا کہ سب نے مجھے مایوس کیا ہے؟ پھر تم نے بھی ایسا کیوں کیا ؟ #creatorsearchinsights #fyp #foryou #foryoupage

سیاہ بخت
سیاہ بخت
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 08 July 2026 10:16:32 GMT
627971
35398
210
7574

Music

Download

Comments

fatima_edits__444
ファティマ🌙🦢 :
زندگی تُمہیں اِتنا مضبوط بنا دے گی کہ تُم اپنے خساروں پر بھی مُسکرایا کرو گے 🥲❤️‍🩹
2026-07-08 10:22:08
92
urooj45632
Uro0j :
" یہ کِتنے دُکھ کی بات ہے کہ ؛ ہم سے ہمارے " ہونے " کی وجہ چھین لی گئی ہے اور ہم پھر بھی " جیئے " جا رہے ہیں! ۔ " 💔🙂
2026-07-08 10:35:22
35
user3790560163938
𝄟⃝💗wania malik@𝄟⃝💗 :
جو شخص کہا کرتا تھا کہ "خدا نہ کرے کہ میں کبھی تمہیں کھو دوں"، وہ مجھے چھوڑ گیا ہے۔💔
2026-07-08 13:43:30
33
alfaazic
الفازک 🥀 :
تا حشر تیری دید کو ترسیں گی میری آنکھیں تجھ سے بچھڑنا میرے وہم و گمان میں نہیں تھا۔
2026-07-10 14:27:28
12
allah_ki_bandi89
𝐴𝑙𝑙𝑎ℎ_𝑘𝑖_𝑏𝑎𝑛𝑑𝑖❤️ :
کیوں کے جس کو دنیا سمجھا وہ بھی دنیا نکلا
2026-07-09 07:22:01
16
deeplybroken143
Bhâttî $âb🫀🥰 :
تو مار صبر کے تماچے مجھ کو آخر میں نے تجھ سے عشق کیا ہے...🥺💔
2026-07-10 21:20:04
6
alamzeb9690
Alamzeb :
مجھے افسوس ہے کہ میں نے تمہاری تکلیف کو نہیں سمجھا کسی اور کے ساتھ دل جڑا تھا میرا خدا نے تقدیر جھوڑ دی تمہارے ساتھ
2026-07-14 06:10:40
7
muhammadkumail720
یا اللہ ہم کو معاف کر دے :
میں منکر تھا اعذابے محبت کا، ابنِ نوح کی طرح پھر مجھ میں بھیجا گیا اک اعذاب، یعنی تو 😟
2026-07-20 20:25:02
4
mishuu138
*𝑴𝒖𝒃𝒂𝒔𝒉𝒓𝒂 𝒔𝒉𝒂𝒉*🕊 :
yar move on krny do ku asi video a jati h samny
2026-07-25 19:27:57
0
qasimabbasi651
عباسی جی🐧❣️ :
زندگی تُمہیں اِتنا مضبوط بنا دے گی کہ تُم اپنے خساروں پر بھی مُسکرایا کرو گے 🥲❤️‍🩹
2026-07-20 18:14:41
1
ranasajid6274
Rana Sajid :
ان روحوں کی خیر ہو! جن کا دامن اس بوجھ سے بھاری ہیں کہ کبھی کوئی ان کا تھا اب نہیں رہا 💔
2026-07-22 01:25:43
5
soul....dark
م🚩🏴‍☠️ :
afsos hota me us se apna hr dukh share kiya 😔🥺
2026-07-12 17:32:24
3
zoya50145
Zoya :
right
2026-07-15 15:56:16
2
bint.e77
Bint.e.حوا❤️ :
uffff🙂🥹
2026-07-12 20:03:00
3
king1995
KiNG👑 :
پھر ہم نے سیکھی دنیاداری۔ پہلے ہم بھی بات کے پکے ھوا کرتے تھے۔
2026-07-25 19:24:56
2
syeada056
Syead zadii ❤️ :
بتایا ہے میں نے خدا کو مگر اس نے مجھے مایوس نہیں کیا 💜 zahra
2026-07-12 10:22:05
3
queen_dolly1
Dolly :
jin ko sab bataya jaye wahi to zaleel krty han
2026-07-24 10:45:32
2
sad_life0091
:𝆺𝅥⃝🧸 ⃪ͥ͢:𝄞⋆⃝Lost﹏Girl)♡⋆ :
ہائے تیرا نہ ملنے کی امید پر مجھے چھوڑ جانا 😔 جھوٹے لوگ 😓
2026-07-23 23:20:50
2
farhnn786
Fا🖤 :
*کیا میں نے تمہیں نہیں بتایا تھا کہ سب نے مجھے مایوس کیا ہے* پھر نے بھی ایسا کیوں کیا ؟
2026-07-22 04:01:54
2
honeybee.648
𝖍𝖔𝖓𝖊ꪗ 𝖇𝖊𝖊𝖊𝖊 🌻 :
جب بھی آتی ہے اس کے لہجے میں دراڑ۔ میں خواب رکھ دیتی ہوں حدشات اٹھا لیتی ہوں۔۔
2026-07-24 09:35:33
0
.mannat0
✿✿♥♥ :
hyeeee
2026-07-08 18:11:32
4
sahiba.ha.675
𝓢𝓐𝓗𝓘𝓑𝓐 ♡143♡ :
*کتاب عشق میں ہر آہ ایک آیت ہے* *اور آنسوؤں کو حروف مقطعات سمجھ ❤️‍🩹*
2026-07-18 15:58:29
2
ranaaasaifullah
rana saif 💞😊💯👑 :
hmm 🥺🥺
2026-07-11 12:48:17
2
deeplybroken143
Bhâttî $âb🫀🥰 :
hyyyyyy oyyyy this Line's only for me 😢😔
2026-07-10 21:18:27
2
To see more videos from user @sayaahbakht, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About