@fareedpti66: قوم تیاری پکڑ لیں🔥🚨 ہر پی ٹی آئی کے ورکرز هر بازار میں ھر گلی میں پوسٹرز لگانا شروع کریں اور لکھیں کہ اب نہیں تو کب؟ 5 اگست کیلئے تیاریاں شروع کردیں لائحہ عمل آرھا ھے۔ قوم تیاری پکڑ لیں گھر کے چھت پر عمران خان کے جھنڈے کھڑے کریں۔ بازاروں کو پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈوں سے بھر دیں۔ #foryoupage #releaseimrankhan #1milionviews #pleasetiktokteamviralvideo #creatorsearchinsights