@abid.khan0192: کچھ لوگ ٹرافی اٹھاتے ہیں اور کچھ لوگ اپنا سر بلند رکھتے ہیں ‏مصر کے کوچ نے کل رات تمام مسلمانوں کے دل جیت لیئے ۔❤️ کل رات یہودیوں کے سامنے فلسطین کا جھنڈہ لہراتے ہوئے تمام مسلمانوں کی ترجمانی کی ہے ❤️🔥 "فٹ بال ورلڈ کپ جیسے بڑے ایونٹ میں یکطرفہ ریفرینگ اور متنازع فیصلوں کا سامنا کرنا کسی بھی ٹیم اور اس کے مداحوں کے لیے شدید مایوسی کا باعث ہوتا ہے۔ جب مصر جیسی ٹیم کا اہم گول کینسل کر دیا جائے اور محمد صلاح کے خلاف ہونے والی واضح پینالٹی کو نظر انداز کر دیا جائے، تو کھیل کی شفافیت پر سوال اٹھنا فطری ہے۔ مزید برآں، میچ کے دوران ریڈ اور یلو کارڈز کا غیر متوازن استعمال شائقین کے اس تاثر کو تقویت دیتا ہے کہ شاید کھیل کی باگ ڈور کسی خاص ایجنڈے کے تحت چلائی جا رہی ہے۔ ایسی صورتحال نہ صرف کھلاڑیوں کی برسوں کی محنت پر پانی پھیر دیتی ہے، بلکہ کھیل کی روح اور اس کی غیر جانبداری کو بھی مجروح کرتی ہے، آج کے میچ پر میرا تبصرہ فیفا بھی بندروں کی عدالت UNO بن چکا ہے ۔ جب چاہے جس کو چاہے جتوا دے ۔ آج مجھے بہت خوشی ہوتی کہ ایک اسرائیل اور یہودی نواز میسی ٹورنامنٹ سے باہر پھینکا جاتا !! بلکہ پھینک دیا گیا تھا ۔ اگر ریفری مصر کا ایک ریگولر گول اور سو فیصد پلینٹی نا کھا جاتا۔ اس سے قبل ٹرمپ کی ایک کال پر امریکی کھلاڑی کا ریڈ کارڈ ختم کرنا فیفا کا اصل بدصورت چہرہ عیاں کرتا ہے لعنت ایسے ریفریوں اور ان کے کرتے دھرتوں پر بہر حال مصر بہت اچھا کھیلا دوستو ! ہار جیت ہوتی رہتی ہے لیکن ریفریوں اور فیفا کی بدمعاشیاں یاد رکھی جائیں گی

Abid khan
Abid khan
Open In TikTok:
Region: SA
Wednesday 08 July 2026 10:26:48 GMT
122799
12700
337
454

Music

Download

Comments

aman.karachi110
Aman Khan :
well done sir love you guys 💕💕💕
2026-07-09 20:23:43
1
khan6685_yousafzai
Khan Yousafzai :
Salam to team Egypt👌👌👌👌
2026-07-08 19:20:30
45
sheikhu.baba43
SheikhU BABA :
Good job Egypt Coach we proud of you
2026-07-09 14:49:35
3
shakuatali30
shakuatali30 :
🇪🇬 r really good player salute Egypt team ❤️🤲
2026-07-09 09:13:08
3
imtiazking95
🤞 jutt is Back ✌️ :
love you from Pakistan 🇵🇰
2026-07-09 07:49:57
3
amir_shazad083
Amir shazad :
I srand with you ❤️
2026-07-08 19:26:12
2
khalil__shahzeb
Khalil__ShahzeB :
misr is greait teem my faovrit
2026-07-08 19:21:14
7
imrandhoria
imran haider :
aj k bad meri favorite football team h egypt
2026-07-09 10:16:03
16
aamirshehzad6398
aamirshehzad6398 :
2026-07-08 18:05:47
9
lovemadina143
🕊.⋆بلبلِ مدینہ🕊.⋆ :
Salam ho egypt ki pori team ko🥰
2026-07-09 19:55:13
2
muhammed.javed5557
Muhammed Javed555 :
2026-07-09 05:24:49
3
muneerahmed28201
Muneer Ahmed :
2026-07-09 12:12:50
1
muhammadzeb3989
@💞💞Dr AHMAD ZEB 💞💞 :
2026-07-09 15:23:15
1
pakkorsinchon
Pakistani Korean Raay Mark :
2026-07-09 19:12:10
2
ayan_pasha_0786
ایان پاشا🖤 :
گریٹ سر اللہ آپکی عزتوں میں برکت فرماۓ آمین
2026-07-09 19:40:06
2
m.ahsan.ch1122
Aysh ch 1122 :
2026-07-08 18:22:50
2
To see more videos from user @abid.khan0192, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About