@advrizwanellahi: خلع کے کیسز میں مرد کو شودر کی حیثیت حاصل ہوتی جو بیوی نے کہا عدالت نے مان لیا کے اور عدالت نے خلع کی ڈگری جاری کردی لیکن اگر آپ جج کے سامنے قانون کی درست تشریح کریں اور جج قانون اور فیملی ایکٹ کو اچھی طرح سمجھتا ہو، جیسے معزز فیملی جج عدنان رشید اسلام آباد، تو نتیجہ مختلف بھی ہو سکتا ہے۔ آج ایک خلع کے مقدمے میں معزز جج عدنان رشید نے فیملی کورٹ رولز کے رول 6 کے تحت قرار دیا کہ اسلام آباد فیملی کورٹ کو اس مقدمے کی سماعت کا اختیار حاصل نہیں، لہٰذا دعویٰ رول 5 کے تحت واپس کر دیا گیا۔ Khula Case | Jurisdiction Can Change the Outcome Khula Case l Rule 6 l No Jurisdiction l Family Court #khulacase #familycourt #rule6 #jurisdiction #pakistanlaw