@maliqurashi21: جب حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ کی وفات ہوئی تو کہرام مچ گیا۔ جنازہ تیار ہوا، ایک بڑے میدان میں لایا گیا۔ بے پناہ لوگ نماز جنازہ پڑھنے کے لیے آئے ہوئے تھے۔ انسانوں کا ایک سمندر تھا جو حد نگاہ تک نظر آتا تھا۔ جب جنازہ پڑھنے کا وقت آیا، ایک آدمی آگے بڑھا اور کہنے لگا کہ میں خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ کا وکیل ہوں۔ حضرت نے ایک وصیت کی تھی۔ میں اس مجمعے تک وہ وصیت پہنچانا چاہتا ہوں۔ مجمعے پر سناٹا چھاگیا۔ وکیل نے پکار کر کہا۔ حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ نے یہ وصیت کی کہ میرا جنازہ وہ شخص پڑھائے جس کے اندر چار خوبیاں ہوں۔ زندگی میںاس کی تکبیر اولیٰ کبھی قضا نہ ہوئی ہو۔ اس کی تہجد کی نماز کبھی قضا نہ ہوئی ہو۔ اس نے غیر محرم پر کبھی بھی بری نظر نہ ڈالی ہو۔ اتنا عبادت گزار ہو کہ اس نے عصر کی سنتیں بھی کبھی نہ چھوڑی ہوں۔ جس شخص میں یہ چار خوبیاں ہوں وہ میرا جنازہ پڑھائے۔ جب یہ بات سنائی گئی تو مجمعے پر ایسا سناٹا چھایا کہ جیسے مجمعے کو سانپ سونگھ گیا ہو۔ کافی دیر گزر گئی، کوئی نہ آگے بڑھا۔ آخر کار ایک شخص روتے ہوئے حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ کے جنازے کے قریب آئے۔ جنازہ سے چادر اٹھائی اور کہا۔ حضرت! آپ خود تو فوت ہوگئے مگر میرا راز فاش کردیا۔ اس کے بعد بھرے مجمعے کے سامنے اللہ تعالیٰ کو حاضر و ناظر جان کر قسم اٹھائی کہ میرے اندر یہ چاروں خوبیاں موجود ہیں۔ یہ شخص وقت کا بادشاہ شمس الدین التمش تھے۔..!!!! جبین ____________________#IslamicHistory #Sufism #myaccount #SufiHeritage #PakistanHeritage

𐰷حُـبــدار عـلي𐰷
𐰷حُـبــدار عـلي𐰷
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 08 July 2026 11:45:18 GMT
69580
13008
197
249

Music

Download

Comments

ghulamfreed9292
Gulam freed 💕💕💕 :
یہ ہیں ہمارے دین کے وارث🥰
2026-07-10 10:17:00
19
rizwan_khan351
Rizwan Khan :
اولیأاللہ فوت نہی ہوتے انکاوصال ہوتا ہے وصال معنی ملنا اپنے محبوب سے
2026-07-10 19:07:18
11
user55832688
muhammad Arslanuser5 :
100teue tasdeeq shuda
2026-07-10 06:48:06
9
zahooranjum1
💕🥀ظہورانجم🥀💕 :
2026-07-11 04:12:39
3
muhammad.muddasir1707
Muhammad Muddasir :
SUBHANALLAH
2026-07-10 08:24:33
8
irfan.muhammad2736
Irfan Muhammad :
2026-07-09 22:40:05
1
tttre045gmail.com
Amjad Sardar Gondal :
ماشاءاللہ سبحان اللہ میرے کریم مرشد
2026-07-10 20:45:44
5
sarfraz.ali9954
mian saqlain 9752👈👈🦾 :
subhan allah ❤️🥰
2026-07-10 14:04:25
3
user1505046913221
Arham :
سبحان۔اللہ
2026-07-09 11:58:35
4
anserjaved421
anserjaved421 :
SUBHAN ALLAH ❣️❣️❣️
2026-07-11 01:48:44
2
hellodignityahmed
حافظ وقار احمد :
سبحان اللہ ❤️
2026-07-09 22:28:57
5
user290530854
user290530 :
Subhan
2026-07-09 15:09:35
6
shahid.aslam23
Shahid Aslam :
سبحان الله❤❤
2026-07-10 13:39:07
4
maqsoodal3
@alihassan offical46 :
ماشاءاللہ 💝💝💝💝💝💝💝
2026-07-10 03:21:01
2
sajjad_kathia614
Mar Sajjad Kathia :
Mashalah ♥️
2026-07-11 05:10:27
2
alyan2957
Alyan Khan ❤️❤️❤️ :
mashallah
2026-07-11 00:49:42
2
qurban.ali5026
qurban Ali :
subhanallah
2026-07-10 11:02:47
2
user9448616310219
shaheer :
Subhan Allah
2026-07-11 07:25:41
2
anjumazeemqadri.a
AnjumazeemQadri AnjumQadri :
سبحان الله الله أكبر
2026-07-10 09:43:25
2
wwwtiktok.sabri
M A SABRI :
SUBHANALLAH
2026-07-11 01:12:57
2
billoabbasi1
billu abbasi :
mashalla g 💖💖💖
2026-07-09 21:45:26
3
new.lahori
New Lahori :
subhanallah mashallah
2026-07-09 16:25:39
3
muhammad.waqas.att
Muhammad waqas attari :
wah subhanallaha
2026-07-09 15:43:20
2
abbasabbas42
Abbas Gujjar= :
MashAllah
2026-07-10 09:21:48
1
kokie5156
kokie :
SubhanAllah SubahAllah
2026-07-10 14:10:48
3
To see more videos from user @maliqurashi21, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About