@abid.khan0192: مصری ٹیم کے ہیڈ کوچ حسام حسن نے مصر کیساتھ تاریخی نا انصافی پر میچ بعد پریس کانفرنس میں بڑا اعلان کردیا حسام حسن کا کہنا ہے کہ ہم ارجنٹائن سے میچ ہارا نہیں ہم کو میچ ریفری کے زریعے ہرایا گیا ہے مصر کے جس گول کو فاول کہہ کر گول نہیں دیا گیا تو ارجنٹائن کے دوسرا گول کو گول قرار دیا گیا جو کہ وہ مکمل آف سایڈ تھا اس کے علاوہ بھی متعدد فیصلے مصر کے خلاف کیے گئے ہماری ٹیم کو آخری آدھے گھنٹے میں جب لگا کہ ہم میچ جیت رہے ہے کھلاڑیوں کو پریشر میں رکھا گیا ریفری نے جب بال ہمارے پاس آجاتی اور ہمارے کھلاڑی گول کی جانب بڑھنا شروع ہوجاتے تو ریفری کی جانب سے سیٹھی بجادیا جاتا کیونکہ یہ طہ تھا کہ ایک مسلمان کی ٹیم کو آگے نہیں جانے دیا جائے گا ارجنٹائن کی جیت چیٹنگ سے ہوئی ہے فیفا اس کا نوٹس لے ورنہ دنیا کا فٹبال فیڈریشن پر اعتماد ختم ہوجائے گا میچ ریفری سے تحقیقات کیا جائے میں اس موقع پر ٹیم کی کوچنگ سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں مجھے اپنے ٹیم کے دلیر کھلاڑیوں پر فخر ہے کہ وہ باجود ریفری کی نا انصافی کے آخر تک وہ میدان میں ڈٹے رہے آج میرا دل ٹوٹ گیا ہے شکست پر نہیں نا انصافی پر آج کے بعد میں کوچنگ سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں #viral_video #foryou #fypシ゚viral #growmyaccount #unfrezzmyaccount