اللہ اللہ کیا کرو دکھ نہ کسی کو دیا کرو وہ دنیا کا مالک ہے نام اسی کا لیا کرو اللہ اللہ اللہ بےشک اللہ بندے کی شہ رگ کے قریب ہے اس کو تہجد ملا کرو جب وہ ہوتا ہے اور اس کا بندہ توجہ کیا کرو ورد اس کا کیا کروروح کو اس کے حوالے کر دو اس کے حکام پر عمل کرو دو نفل پڑھو رب مل جاتا ہے بے شک اس کے نام کا سچے دل سے ورد کرو دیدار اللہ ہو جاے گا ٹیلی پیتھی کیا کرو تلاش کی ضرورت نہیں پڑے گی اللہ ہر وقت صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوتا ہے بے شک اللہ سب کو صراط مستقیم پر چلاے امین
2026-07-12 04:23:04
0
adalatkhan5783 :
yes
2026-07-11 16:25:33
0
AL🌱 Moriskia❤️💛 :
2026-07-13 14:03:55
0
uzmabutt09 :
2026-07-09 16:31:26
0
To see more videos from user @khan_aestix56, please go to the Tikwm
homepage.