@zaheer_725: زندگی کا لطف تب ہی ہے جب آپ اپنے کیے ہوئے فیصلوں کے مالک ہوں۔ وہ اختیار کسی کام کا نہیں جس کے پیچھے کسی دوسرے کی مرضی کا پرچھایا ہو۔ اکثر ہم معاشرتی دباؤ یا اپنوں کی خوشی کے نام پر اپنے خوابوں اور اپنی سوچ کو قربان کر دیتے ہیں، اور پھر وہی قربانی ہمیں ساری زندگی بے سکونی کا شکار رکھتی ہے۔ اپنی ذات پر اختیار ہونا ایک ایسی طاقت ہے جو انسان کو دنیا کی ہر مشکل سے لڑنے کا حوصلہ دیتی ہے۔ دوسروں کے سامنے سر جھکا کر حاصل کیا گیا اختیار، آپ کی خودی کو ختم کر دیتا ہے۔ اپنی آزادی کا تحفظ کریں، کیونکہ ایک آزاد سوچ رکھنے والا انسان، ہزاروں غلاموں سے بہتر ہے۔ #fyp #quotes #zaheer_725

乙ᴀʜᴇᴇʀ_𖤝
乙ᴀʜᴇᴇʀ_𖤝
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 08 July 2026 13:03:18 GMT
25925
1724
0
137

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @zaheer_725, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About