کیسے کروں بیاں میں اپنی بے بسی کو۔
وہ میرا ہوتا بھی نہیں،
اور مجھ سے چھوڑا بھی نہیں جاتا۔
دل ہر بار اُسی کی طرف لوٹ آتا ہے۔
حالانکہ عقل بار بار منع کرتی ہے۔
عجیب سی قید ہے اس محبت کی۔
نہ ساتھ نصیب ہے، نہ جدائی آسان۔
ہر دعا میں وہی شامل رہتا ہے۔
اور ہر خاموشی میں بھی اُسی کا ذکر ہوتا ہے۔
شاید کچھ محبتیں صرف نبھانے کے لیے نہیں، سہنے کے لیے بھی ہوتی ہیں
2026-07-10 05:35:42
0
To see more videos from user @hey.bee703, please go to the Tikwm
homepage.