@yasrab90: عاجز بن کہ رہو عاجزی انسان کی سب سے بڑی خوبصورتی ہے۔ جو جتنا بڑا ہوتا ہے، وہ اتنا ہی عاجز ہوتا ہے۔ عاجزی دلوں کو جیت لیتی ہے، جبکہ غرور دلوں کو توڑ دیتا ہے۔ عاجزی عزت بڑھاتی ہے، غرور رسوائی لاتا ہے۔ اصل طاقت عاجزی میں ہے، تکبر میں نہیں۔ عاجز انسان کو لوگ نہیں، اللہ بھی پسند کرتا ہے۔ عاجزی وہ زیور ہے جو ہر شخصیت کو باوقار بنا دیتا ہے۔ #view #viewsproblem #یثرب #Yasrab #یثرب_کی_ڈائیری @یثرب کی ڈائیری