وعلیکم سلام میں آپ کی وڈیو بہت دیکھتا ہوں ایک وڈیو میرے لیے بھی بنا دو 😂😁❤️
2026-07-08 14:53:35
8
fareed khan :
ماشااللہ ماشااللہ تسکین خالد کی بہت اچھی تربیت ہے اپ ماشااللہ اپنے پردہ کی برکرار رکھا میری سب بہنوں سے درخواست ہے سب پردہ کیا کریں اللہ تعالیٰ اپ کو ہرمیدان میں کامیابی عطافرماۓ