@hisabedilrehnydo: کچھ نعمتیں اللہ رب العزت انسانوں کی صورت میں بھی عطا کرتے ہیں میرے لیے وہ نعمت"وہ شخص" ہے خدا اُسے ہر بلا سے محفوظ رکھے ہر پریشانی سے امان دے ہر اذیت سے کنارہ ہو میں نہیں جانتی اُس میں کتنی کرنیں ہیں یا مجھ میں کتنی ہیں میں بس اتنا چاہتی ہوں کہ ہم دونوں مل کر روشن ہوں میں اُس سے اور وہ مجھ سے کہیں جہاں مجھ میں کمی ہو وہ مجھے ڈھانپ لے جہاں کہیں اُس میں ہو میں اُسے چھپا لوں جو کوئی مجھے دیکھے اور دیکھتے ہی مجھ میں اُس کا عکس دیکھ لے میرا وجود اُس کے حوالے سے کسی تعارف کا محتاج نا رہے ۔ میرا مولا بخت بلند کرے آمین۔ ❤️🌙🥀 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #nusratfatehalikhan #nfak #viral #foryoupage❤️❤️ #nfak_lines