ایک وقت تک تو میں اس کی ضرورت بنا رہا
پھر یوں ہوا کہ اس کی ضرورت بدل گئ
2026-07-08 13:27:09
14
Pari 🪄🌟 :
Ab toh Asi mohabbat Ka shekar hogye Hain bss Dua Hain Ka is gum SE Bhi Nikal Jaoo 💔😣😭😭
2026-07-08 13:55:11
4
Farrukh Latif Arain :
💕یارسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام💕
2026-07-14 15:24:23
2
ALLHA Ditta Bhai :
love you Bhai 💖
2026-07-09 06:12:58
2
Ramail Pansota :
Damm trueeee 💯
2026-07-09 18:14:43
1
🐰Esha🐰 :
aasa he hota hai 🥺
2026-07-17 15:14:20
1
PUKhTANA YAM 🖤 :
جو شخص کہا کرتا تھا کہ "خدا نہ کرے کہ میں کبھی تمہیں کھو دوں"، وہ مجھے چھوڑ گیا ہے۔💔
2026-07-09 10:15:47
3
Mian Asif Anwer.. :
بلکل درست کہا ھے ۔۔
2026-07-09 14:13:37
2
فرحان بھٹی :
سائکالوجی کے ایک ڈر میں جسے لو بمبنگ کرتے ہیں یہ وہ عمل ہے جس میں کوئی شخص شروع میں بہت زیادہ پیار عزت اور محبت دیتا ہے اپ کو پیار اور محبت بھرے پیغامات بھیجتا ہے تحائف دیتا ہے ایسا اس لیے کیا جاتا ہے تاکہ سامنے والا شخص جلدی جذباتی طور پر اٹیچ ہو جائے جب تعلق مضبوط ہو جاتا ہے تو وہی شخص اپنا رویہ بدل لیتا ہے اور پہلے جیسے محبت اور توجہ نہیں دیتا کوشش کریں کہ اپ بھی اس طرح کے تعلق اور محبت کا شکار نہ ہو کیونکہ دو چار دن کے سکون کی پھر بہت زیادہ مہنگی قیمت چکانی پڑے گی خرمفاق کے اشعار ہیں کوشش کے باوجود بھی ساکن نہیں رہا کچھ دن رہا میں سامنے کچھ دن نہیں رہا پہلے یہ ربط میری ضرورت بناؤ گے اور پھر کہو گے کہ رابطہ ممکن نہیں رہا
2026-07-09 17:58:49
3
silent life..🤫🙌❤️🩹 :
hmmm🥺
2026-07-08 22:50:09
1
M.ali :
ho gya mai yr🥺🥺🥺🥺🥺
2026-07-08 15:46:26
1
𝖕𝖗𝖎𝖓𝖈𝖊𝖘👑🌹 :
excellent 👌👍
2026-07-08 13:32:51
1
Kashif Choudry :
نہ جانے دن میں کتنی بار الجھے دماغ اور دکھتے دل کو سکون دینے کیلئے یہ الفاظ دہرانے پڑتے ہیں کوئی بات نہیں اس میں کوئی بہتری ہو گی
2026-07-09 03:47:31
3
Hassan mafia 7860 :
love ho gai sir g
2026-07-08 15:34:23
1
syedatanveer58 :
❣️MOLA AS apko hamisha KHUSH rkahyain ameeen❣️SIR GE❣️
2026-07-08 19:16:43
1
💸✨FaDi MaLiK✨💸 :
true lines sir 🍂💔
2026-07-08 16:11:14
1
عمر بٹ :
کبھی کبھی طبیعت اپنی یوں بھاری ہو جاتی ہے
کوئی ہنس کر بات کرے تو دل آزاری ہو جاتی ہے
پہلے پہل ہم ایک بدن میں شوق سے آگ جلاتے ہیں
پھر وہ آگ جلائے رکھنا ذمہ داری ہو جاتی ہے
2026-07-08 22:22:37
1
✨🦋✨ :
bhai ab to attached hogyi ho or ab wo to ...... attention bhi ni data ap late hoga😔
2026-07-09 11:41:26
1
𝐐𝐚س𝐢𝐦 𝐍𝐚𝐬𝐞𝐞𝐫 🥀 :
true😪💯
2026-07-08 13:26:43
1
To see more videos from user @zeeshan.mubtala, please go to the Tikwm
homepage.