@khaak343: ہمیشہ سب کی تابع داری کی، پر کبھی اپنی پرواہ نہ کی۔ سوچ رہا ہوں کہ کتنے لوگ دراصل اپنی فیلڈ میں دیانتداری سے کام کرتے ہیں، یا صرف لوگوں کی مرضی کے مطابق چلتے ہیں۔ یہ جذبہ شاید ہمارے اندر چھپا ہوا ہے۔ #foryoupage #recommendationsforyou #recommendations #thoughts #foryou