@khankakhiladi1: "کرکٹ کا ایک بہادر ستارہ ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گیا۔ 💔 افغانستان کے سابق فاسٹ بولر شاہپور زدران کی جدائی نے ہر کرکٹ شائق کے دل کو غمگین کر دیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، اور اہلِ خانہ، دوستوں، ساتھی کھلاڑیوں اور پوری افغان قوم کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ ہم بھی اس غم میں برابر کے شریک ہیں۔ 🤲🇦🇫"#noorkhan🇧🇫🔥✌️ #foryoupage #khankakhiladi🏏 #videoviral #teamkaptantiktok