@sumaiyaiftikhar95: کسی نے بڑے کمال کی بات کہی کہ پہاڑ پر چڑھنے والا شخص جھک کر چلتا ہے اور پہاڑ سے اترنے والا شخص اکڑ کر ، تو اگر کوئی جھک کر چلے تو سمجھ جاؤ اونچائی کی طرف جا رہا ہے اور اگر کوئی اکڑ کر چلے تو سمجھ جانا اس کا زوال نزدیک ہے ۔ #pageforyou_🔥trending💔video #fyp #unfreezemyacount #viralreelsシ #toptrending