@kamrnkhan.1: #مولوی صاحب نے حق ادا کردیا!! مریدکے سے پہلے 26 نومبر کو سانحہِ ڈی چوک ہؤا تو سارے خاموش تھے, کاش اسوقت سب لوگ ایک ہوجاتے, تو سانحہِ مریدکے نا ہوتا, سانحہِ راولاکوٹ نا ہوتا!! خاموش تماشائی مت بنے, آج آپکے ہمسائے کے ساتھ تو کل آپکے ساتھ ظلم ہوگا!!#پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں #peshawarjalsapti #freeimrankhan #ExpressNews