@xstylishpukhtoon: ڈی ایس پی صاحب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس پر لوگوں نے بہت تنقید کی ہے لیکن میں نے خود ڈی ایس پی صاحب کو بہت قریب سے دیکھا ہے ڈی ایس پی صاحب ایک فرض شناس ،ایماندار اور مخلص آفیسر ہیں #foryou #foryoupage #viral_video #unfrezzmyaccount #kpkpolice