@riyasatibrahim32: دشمن اپنے گستاخوں اور مجرموں کو بچانے کے لیے ہر پلیٹ فارم پر متحد ہو جاتے ہیں، لیکن کیا ہم ان لوگوں کے خلاف آواز بلند کرنے والوں کو تنہا چھوڑ دیں گے؟ شاہ زیب نے اپنی جان اور آزادی کی پرواہ کیے بغیر اس راستے کا انتخاب کیا، جو حق کا راستہ ہے۔ ایسے نوجوان ہمارے معاشرے کا سرماہ ہوتے ہیں۔ ہمیں چاہئے کہ ہم بھی شاہ زیب کے ساتھ کھڑے ہوں، سوشل میڈیا پر حمایت کریں اور عملی طور پر بھی ان کا ساتھ دیں۔ اگر آج ہم حق کے لیے آواز اٹھانے والوں کا ساتھ نہیں دیں گے، تو کل کوئی بھی حق کی آواز نہیں سن سکے گا۔ اپنے نوجوانوں کا حوصلہ بڑھائیں، اتحاد ہی ہماری اصل طاقت ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں حق کا ساتھ دینے والوں کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔ #شاہزیب_کے_ساتھ #ناموس_رسالتﷺ #تحفظ_ناموس_رسالت #ناموسـصحابہ #تحفظـناموسـصحابہ
قسم سے آنسو لے کر دعا کرحا ھوں اللہ تعالیٰ شاہزیب بھائی کی حفاظت فرمائے آمین
2026-07-10 00:06:46
93
Naseem 786 :
Allah ap ki madad kary ameeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeen ameeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeen ameeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeen ameeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeen ameeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeen
2026-07-09 18:00:03
4
Muhammad Mutabasim :
ماشاءاللہ اللہ تعالی اپ کو صحت سلامتی والی ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے
2026-07-10 17:27:16
7
Haris Bin Hafeez Gujjar :
اللہ پاک حفاظت کرے آمین
2026-07-09 09:58:42
5
Noor E Sehar :
ماشاءاللہ اللہ تعالی اپ کو صحت سلامتی والی ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے
2026-07-09 19:19:01
30
it,s Sandhii 3763@ :
Hamre dwa ke zaroort nhe he Bhai ko Bhai ke Sath Allah pak Sath he
🥰Love you veer
2026-07-09 12:21:19
19
Nazir jan :
:اللہ پاک حفاظت کرے آمین🤲🤲
2026-07-09 13:58:20
21
Laeeq Mir :
Mashallah
2026-07-09 06:26:56
4
ATTAR ka mureed :
Allah pak apnay Hifz o amaan ma rakhy Ameen
2026-07-09 11:25:29
12
Usama Nazir :
اللہُتعالیٰ آپ کو ہر بلا سے محفوظ رکھے آمین
2026-07-09 02:13:35
15
❤️❤️شہزادی راجپوت ❤️❤️ :
اللہ پاک mary بھائی ko لمبی زندگی dy امین 🥰🥰🥰
2026-07-09 11:39:28
12
Ashfaq 1135 :
اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے صحت اور برکت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین ❤️
2026-07-09 06:52:59
6
Nilma Khan :
ALLAH PAK bhai ki hifazat frmayen
2026-07-09 16:33:42
8
Zahra Abbas🥰🥰 :
Allah Pak ap ki hifazat karay
2026-07-09 10:20:00
6
Binty Tasneem :
Allah ap kliy asania kary ameen
2026-07-09 17:49:02
6
mianamjad144 :
بھائی آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں میری دعا ہے اللہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین
2026-07-09 15:34:01
7
Malik Sajjad jhujh :
ماشاءاللہ 💞🌹
2026-07-09 05:36:23
3
Hafiz Muhammad Khalid :
سلامت رھو ماشاءاللہ
2026-07-10 05:13:23
2
Msufiyan shaikh :
AmeeN lambi umar dy ameeN
2026-07-09 18:21:42
1
؟؟♡ :
mashaAllah
2026-07-09 09:48:59
3
user666126205 :
Allah pak apny hifzo aman MN rkhy Ameen
2026-07-09 11:42:47
2
حافظ محمد انس اسلم اسد :
mashallah❤
2026-07-09 06:01:04
2
To see more videos from user @riyasatibrahim32, please go to the Tikwm
homepage.