@qalam_e_raaz: ہر جگہ شرافت اور نرمی کام نہیں آتی۔ کچھ لوگ آپ کے سیدھے پن کو آپ کی کمزوری سمجھ لیتے ہیں۔ ایسے جابروں اور خود غرضوں کو انہی کی زبان میں جواب دینا ضروری ہو جاتا ہے، کیونکہ دنیا کا اصول ہے... لوہا ہی لوہے کو کاٹتا ہے! 🦅⚡#UrduPoetry #UrduShayari #AttitudeQuotes #LifeLessons