bilkul jhot hy aghr asa hota to hamry itna yad krny pr kabhi na kabhi to wo bh rabta krty
2026-08-17 18:11:05
45
uj khan :
10000000000 percent jooth hai
2026-08-20 08:51:25
0
~Roziii~ :
یہ بات صرف ایک وہم یا دل کو تسلی دینے والا مقولہ ہے—نفسیاتی یا سائنسی لحاظ سے یہ بالکل سچ نہیں ہے۔
کسی شخص کو نہ بھول پانے کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہوتا کہ وہ بھی آپ کے بارے میں سوچ رہا ہے۔ اس کی اصل وجوہات یہ ہیں:
احساس کا تعلق (Emotional Attachment): جب آپ کسی سے دل سے جڑ جاتے ہیں، تو آپ کا ذہن اس کی یادوں اور عادتوں کو آسانی سے بھلا نہیں پاتا۔
ادھوری باتیں (Unfinished Closure): اگر کوئی رشتہ بغیر کسی واضح وجہ کے ختم ہو جائے، تو دماغ مسلسل اسی بات کو دہراتا رہتا ہے اور سکون تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
دوسرے شخص کی حقیقت: یہ ممکن ہے کہ دوسرا انسان اپنی زندگی میں آگے بڑھ چکا ہو اور اس کے ذہن میں آپ کی یاد تک نہ ہو۔
کسی کو بار بار یاد کرنا صرف آپ کے اپنے جذبات اور ذہنی کیفیت کا نتیجہ ہے، اس کا سامنے والے کے احساسات سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔
2026-08-18 05:39:10
32
Rana Liaqat Ali :
pta nhi yr main bhi is umeed py hn KY usky dill main mojood hn
2026-08-20 17:06:06
0
Wajahat khan :
exactly
2026-08-20 10:50:07
0
Mõõن...✨ :
جینے کے لئے غالب یہ گماں اچھا ہے۔۔۔۔✨
2026-08-17 16:33:02
44
Sher Nawaz shoes :
I also want to know about it
2026-08-20 10:14:14
0
Muddassir Haider Jutt :
100% right absolutely
2026-08-19 06:00:08
0
𝓐𝓼𝓪𝓭 𝓑𝓪𝓵𝓸𝓬𝓱 :
jhoooooooooot🥺🥺🥺🥺💔💔💔
2026-08-20 14:40:29
0
khushi 🥰🥰 :
hmm mujhy 3 sal ho gi abhi tak nahi bhol pai 😁🥹🥹
2026-08-17 16:38:16
10
Ꮇ⃪꯭꯭ɛ꯭֗ɛ⃕ʀ⃪꯭ɑ⃪ʙ⃪꯭ :
ya Jo likha hy kia ya such hy m bi ocy bhula ni pa Rai 😭
2026-08-19 04:06:01
2
Emaan :
asa bilkul nhi hota ye jhot hai chorny waly agy bhar jaty un ki life me soch me hum khi ni hoty 😢😢
😢
2026-08-17 16:17:17
5
Rabi-ch :
ایسا کچھ نہیں ہوتا ،بس ہمارے ٹوٹے دل کی خواہش ہوتی ہے
2026-08-20 18:49:37
1
innocent 1234😇 :
jhoot .agr hote to yuu rulaye na Jate
2026-07-29 11:38:38
24
Alone :
sb jhoot h
asa khuch nhi hota
sb Matlb tk sth hote
phir khan gyeb hoe nhi pta
bs hm hi nadan yad rakhte hn
2sry ko khabr hi nhi hoti
2026-08-17 16:56:46
6
Mahnoor shahzadi :
😭جینے کے لئے غالب یہ گماں اچھا ہے۔۔۔۔✨
2026-08-18 04:32:51
9
Mr HR :
dil k behlane ko ye khial bhi achha hai
2026-07-30 07:13:23
5
❤️awara❤️ :
یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا...۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے😔😔😔
2026-07-08 16:29:25
12
1-23-2023 :
ya sab Allah ko PATA ha. 🥺.
2026-07-09 10:35:23
8
@°[💝]® :
ni ASA ni hota bs hum he zyda loyal huwy hoty hain is liya ni bhula party dusray insan ko tu shyad hum yad bi na hu
2026-07-08 17:04:12
5
Asad sarwaan :
غیبی علم اللہ کے پاس ہے
2026-08-18 09:00:00
2
⋆🕊️🅑ilal :
ma is bat sa itfaq ni karta 🙂
2026-08-17 13:48:29
2
user9173066042585 :
یہ بلکل جھوٹ ھے
2026-08-18 04:23:28
2
bnc :
مکمل جھوٹ،
2026-08-18 16:48:52
1
علی احمد :
نو بلکل غلط 💯 فیصد غلط ہے یی بات
2026-08-18 18:23:48
1
To see more videos from user @zwanymarg1, please go to the Tikwm
homepage.