کثرت سے درودِ پاک پڑھنے والوں کا تعلق فرصت سے نہیں ہوتا بلکہ توجہِ مصطفی کریمﷺ سے ہوتا ہے...جِس پر وہ نگاہ فرما دیں۔۔۔عشقِ مصطفیﷺ کیلئے دلوں کا چناو ہوتا ہے۔۔ذکرِ مصطفی ﷺ کیلئے زبانیں چن لی جاتی ہیں۔۔*ایسی ہستیوں کو صد کڑوڑ مبارک جنکو اُنکی توجہ ملی اور وہ اپنی زندگی میں کثرت سے درود پاک پڑھتے ہیں*
2026-07-21 05:34:29
6
ANSARUL. H.. ISMAILY :
ya RASULALLAH 🙏🏻
2026-07-08 15:12:48
6
Faisal Rehman :
beshak 🥰🥰🥰
2026-07-08 16:25:56
5
Hassan Shahid :
I love hazrat muhammad saw
2026-07-12 23:56:00
3
#Ziddi 💫 :
بیشک سبحان اللّہ
2026-07-09 07:32:54
3
زاکر عطاری :
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💕💕
2026-07-08 18:48:43
5
Abdul Hadi :
❤️جنت کی دو بڑی نعمتیں
ایک اللّه کا دیدار
دوسری نبی کریم ﷺ سے ملاقات
یا اللّه ہمیں دونوں نصیب کرنا آمین ثم آمین ✨🤲💝