جن کے ٹکڑوں پر اسلام پلتا رہا
اُس خدیجہ کی دولت پر لاکھوں سلام۔
قطرہ مانگا تو دریا عطا کر دیا
اُنﷺ کی اعلیٰ سخاوت پہ لاکھوں سلام
جِن کی زُلفوں کے چرچے ہوئے عرش پر
اُن کی شانِ رسالت پے لاکھوں سلام 🥰
2026-07-08 16:20:04
52
*•.¸♡M usman bhatti ♡¸.•* :
رُک جاؤ...✋
ایسے نہیں گُزرنا..
آئیں درود پاک پڑھ لیں
(صَلَـــؔـى اللّٰہ عَلَيْــہ وَآلہ وَسَـلَـمْ)💫🌷🥹❤️
2026-07-09 01:29:34
66
bint e hawa. :
عادی نہیں شہر کی گنجان راہوں کے،
ہم سادہ مزاج لوگ ہیں گاؤں کے،
السلام علیکم،✨❤️✨
2026-07-08 16:46:45
77
مُحَمَّد ارمان علی :
مُحَمَدﷺ
2026-07-09 01:33:42
19
sheikh :
صَلّی ﷲُ,عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلّمْ❣️
2026-07-08 16:00:08
209
Adnan Nagyal Advocateنعت خواں :
سلامت رہو بھائی
آپ کی پرورش کرنے والوں کو ہمارا سلام
2026-07-09 05:40:52
6
Rehan Ahmad M. Musa bhutta :
ap boht Azeem ho sir u r great 😀
2026-07-09 02:07:56
5
Dilber Ali Baloch :
MashaAllah 🖤🥀💫✨
2026-07-08 16:55:08
5
Zoya Raja :
Beshak 💕
2026-07-08 16:24:03
5
annu :
how awesome those days....
💔💔💔
2026-07-08 16:04:19
5
Mehar0044 :
🥰🥰❤️geoooo
sadky bai
2026-07-08 15:58:13
4
@queen💕 :
ماشاء اللہ عزوجل
2026-07-08 16:29:06
8
أبو عبد الله عامر :
جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا کبھی بھی کہیں بھی نام آئے تو مسلمان پر واجب ہے کہ وہ درودشریف پڑھے ۔ جزاک اللہ 🌹
اللهم صل وسلم على نبينا محمد وعلى اله وصحبه🌹
2026-07-08 23:12:24
7
bint e hawa. :
تمہارے شہر کی رونق بھی خوب تر ہے مگر،
جو میرے گاؤں کی شام ہے وہ تمام ہے،
السلام علیکم،✨❤️✨