@jwand_ghani: اپنی زندگی کا موازنہ اُن لوگوں سے مت کیجیے جنہیں ہر موڑ پر کسی کا مضبوط سہارا حاصل ہے۔ آپ کا سفر مختلف ہے، اس لیے اپنی رفتار اور اپنی جدوجہد کی قدر کیجیے۔🌸🌼 @خفہ غنی 🍂 #poshtosong #poshto_poetry #ghanikhanbabapoetry #fayazkhankheshgi #ghanikhanbaba