@itx__murad3: میں وہ ہوں جس کے سامنے پاسورڈ انٹر کیا جائے تو منہ پھیر لیتا ہوں میں وہ ہوں جس کو اگر پرس سے پیسے نکال کے دئیے جارہے ہو تو دوسری طرف منہ کر کے اگنور کرتا ہوں میں وہ ہوں کسی سے اسکی سیلری پوچھنا معیوب سمجھتا ہوں میں وہ ہوں جسے نہیں پسند کہ اس کے لئے کوئی خرچ کرے میں وہ ہوں جس کو پتہ ہوتا ہے کہ سامنے والا جھوٹ بول رہا ہے لیکن پھر بھی اسکو نہیں بتاتا کہ میں جانتا ہوں سب میں وہ ہوں غصہ کرتے ہوئے یا افسردہ گفتگو کرتے ہوئے جس کے آنسو نکل آتے ہیں میں وہ ہوں جو کسی کو یہ نہیں کہتا کے میں تم سے دوبارہ بات نہیں کرنا چاہتا اس ڈر سے کہ اگلا انسان اوکے بائے نہ کہ دے میں وہ ہوں جس کو پتا بھی ہوتا ہے کہ اسے مطلب کے لیے استعمال کیا جارہا ہے لیکن پھر بھی خاموش رہتا ہوں میں وہ ہوں جو دوسروں کو ویلیو دیتے دیتے اپنی قدر کھو دیتا ہوں میں وہ ہوں کہ کوئی ایسے بات کر رہا ہے کہ مجھے سنے نہ تو میں اپنے دماغ کو کہیں اور لے جاتا ہوں کہ اگر مجھے کوئی سنے بھی تو پتا نا چلے میں وہ ہوں جو بلا وجہ کچھ نہ کچھ سوچتا رہتا ہوں کیونکہ سوچیں مجھے تکلیف نہیں دیتی..! _____ Maan ✨