ہمیں لوگوں کے بدل جانے سے کچھ خاص فرق نہیں پڑتا
کیونکہ ہم لوگوں سے امید دھوکے کی رکھتے ہیں ❤️🩹
2026-07-08 16:14:38
0
Nabeel Sheikh :
جو لوگ پھول تقسیم کرتے ہیں، اُن کے ہاتھوں میں خوشبو ضرور رہ جاتی ہے۔ اسی طرح جو لوگ دوسروں کی زندگی میں محبت، امید، عزت اور خوشی بانٹتے ہیں، ان کی اپنی زندگی بھی سکون، برکت اور خوشیوں سے بھر جاتی ہے۔ نیکی کا ہر عمل واپس لوٹ کر ضرور آتا ہے، کبھی لوگوں کی دعاؤں کی صورت میں، کبھی دل کے سکون کی صورت میں، کبھی اللہ کی رحمت کی صورت میں، اور کبھی ایسی نعمتوں کی شکل میں جن کا انسان نے تصور بھی نہیں کیا ہوتا-
2026-07-08 19:42:03
0
... :
🙂🥺
2026-07-08 16:19:07
0
🍁گمنام سی لڑکی🍁 :
🥺🥺🥺
2026-07-08 16:12:46
0
Ahad Ali :
❤️❤️❤️
2026-07-09 00:22:34
0
To see more videos from user @zehni_mareez_larki_1, please go to the Tikwm
homepage.