@romeouk1: ساہیوال میں 5 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ درندگی کے بعد اسے قتل کر دیا گیا، جبکہ لاش کو ایک کهيت میں پھینک دیا گیا۔ واقعے نے پورے علاقے کو غم و غصے میں مبتلا کر دیا۔ عوام متاثرہ بچی کے لیے فوری انصاف اور ملزمان کو سخت سزا کا مطالبہ کر رہے ہیں۔" 😭💔😭💔 #sadstory #viralvideos #viral #fvpシ #sahiwal