@mehar_arshad1: اذیت بھرے دن . نا معلوم مستقبل . اپنوں کے مختلف چہرے. عزیزوں کے درد بھرے رویے. دن یوں ہی گزر رہے ہیں کچھ نیا نہیں#tiktokpakistan #foryoupage #foryou #fyp #mehar_arshad1
اپنے ہر دکھ سکھ میں شریک کیا،
ہر خوشی اس کے نام کی،
ہر دعا میں اس کا ذکر کیا۔
مگر وقت نے ایسا موڑ لیا کہ وہی شخص اجنبی بن گیا۔
جس کے لیے ہم نے اپنے خواب بدل دیے،
اسی نے ہمیں ایک لمحے میں بدل دیا۔
تب سمجھ آیا کہ ہر ساتھ چلنے والا اپنا نہیں ہوتا،
کچھ لوگ صرف ضرورت تک ساتھ رہتے ہیں،
پھر یادیں چھوڑ کر آگے بڑھ جاتے ہیں۔
اور انسان دیر سے سیکھتا ہے کہ
اعتماد ٹوٹ جائے تو رشتہ باقی رہ بھی جائے،
2026-07-08 20:13:25
4
To see more videos from user @mehar_arshad1, please go to the Tikwm
homepage.