@waseemgondal.512: iqbal gondal haryana death بھائی اقبال گوندل موجےکا ہریانہ سپین سے پاکستان کا آخری سفر۔ جب ان کا جسدِ خاکی آبائی گاؤں پہنچا، تو وہاں کا منظر انتہائی غمگین تھا۔اور پورے علاقے میں سوگ کا سماں تھا۔ ان کے جنازے میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں اور عزیز و اقارب نے شرکت کی اور نم آنکھوں کے ساتھ ان کے آبائی قبرستان ہریا میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔@Manzar Gondal540 @Anwar jandal Sargodha #@💕🥀 محمد احسن شہزاد 🥀💕 #death #iqbalgondalharyanadeath
بہت بڑا سانحہِ ہو گیا یا اللّٰہ پاک بھائی کے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 😭😭😭😭😭
2026-07-09 08:01:02
2
NAVEED TARAR :
Allah pak jannat main alla makam atta kare
2026-07-10 03:55:15
0
Gondal :
😭😭😭😭
2026-07-13 16:46:41
0
user7750280775800 :
افسوس😭
2026-07-10 16:39:48
0
Ch Hadi :
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-07-10 08:53:54
0
🦅Mr Raja 🦅 :
Ameen
2026-07-10 08:08:47
0
Shani9265🇵🇰🇮🇹 :
ﻛُﻞُﻧَﻔْﺲٍ ﺫَﺁﺋِﻘَﺔُﺍﻟْﻤَﻮْﺕِ "
اِنَا لِلّٰہِ وَاِنَــآ اِلَـیْہِ رٰاجِعُوْنَ"
اللہ رب العزت دی ذات دراجات بلند فرما کہ جنت الفردوس وچ آلہ مقام عطا فرمائے 😭😭😭😭
2026-07-11 18:15:07
0
Lala Mouhammad Rasheed :
بہت ہی اچھے انسان تھے اللہ پاک ان کی اگلی منزل آسان فرمائے ان کوئی بھائی بیٹا یا عزیز مہربانی کر کے میرے اس نمبر پر کام کریں 03414900226
2026-07-09 18:21:42
0
Muhammad :
بہت اچھا انسان تھا اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماۓ آمین😭
2026-07-10 22:49:50
0
حسنین گوندل :
Ha Bahi😭😭😭🥺😥🤲
2026-07-13 17:36:04
0
Adnan ranjha🇪🇦🇵🇰 :
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔اللہ مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
2026-07-10 16:31:46
0
M Saleem ur Rehman Ranjha :
Allah pak janat ul firdos ma alla maqam atta kraa
2026-07-09 04:44:40
0
To see more videos from user @waseemgondal.512, please go to the Tikwm
homepage.