@khamoshlafzvibes: بعض زخم آواز نہیں کرتے، بس انسان کو خاموش کر دیتے ہیں۔ میں نے بولنا چھوڑ دیا تو لوگوں نے کہا میں بدل گئی... انہیں کیا پتا، میں بدل نہیں گئی تھی، میں تو اندر سے ٹوٹ گئی تھی۔ کبھی کبھی خاموشی غرور نہیں ہوتی، بلکہ دل کے ان دردوں کی زبان ہوتی ہے جنہیں الفاظ بھی بیان نہیں کر سکتے۔ 🖤🥀 #خاموش_لفظ #UrduQuotes #SadLines #BrokenHeart #DeepFeelings