@its.awan302: اس ویڈیو کا پہلا کومنٹ پڑھیں.❤️‍🩹🥀🥺#sadlines😥😥😥💔😭 #fypシ゚ #views #reelsvideo #unfreezemyacount zaidiiwrites 🫠❤️‍🩹🥀🥺

𝓩ی𝓲𝓭𝓲,💸
𝓩ی𝓲𝓭𝓲,💸
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 08 July 2026 16:59:37 GMT
7854
621
20
81

Music

Download

Comments

ahmadg51214
کنیز زھراء 🏴🫀 :
سن سکتے ہو داستانِ محبت۔؟! سناؤں کیا۔؟ سنا ہے لفظوں سے روتے ہو۔؟! رولاؤں کیا۔؟ وہ جس کو چھین کہ بہت ہو خوش ہو تم مجھ سے۔!! کہاں کہاں ہے۔۔تِل اُسکے۔!! بتاؤں کیا۔؟! 💔🍂 🥺🥺🥺
2026-07-09 06:20:15
2
mr.king.511
🔥꧁༺ᴍʀ.sʜᴀʜʙᴀᴢ༻꧂🔥 :
hye oye ☺️
2026-07-08 18:38:00
1
shayan_khan51214
ســـردارشــایــان کھـــوکھـــر :
hye Meri jan
2026-07-08 17:03:53
1
raheela.khokhar1
꧁ RAHEELA ꧂ :
*کتنا اچھا تھا ملاقات نہ ہوتی تجھ سے* *تیرے بارے میں رائے بہت اچھی تھی میری* *HAYEE*--●
2026-07-09 06:08:26
2
m.waqas6015
وقاص راجپوت🫀 :
hey oy yar
2026-07-08 17:10:07
1
asad___0.24
A k ⚜️ :
میں نے سیکھے ہیں محبت سے محبت کے اصول❤‍🩹🥺* *سب سے مشکل ہے کسی اپنے کو اپنا رکھنا ......*💔
2026-07-09 09:14:31
0
shayan_khan51214
ســـردارشــایــان کھـــوکھـــر :
yaar muhabat mein dhola q milta hai aur jisay muhabat kro wo Kisi AUR chahiye 😭
2026-07-08 17:04:28
0
dnadnadnadna0
TikTok :
کیا بتاؤں تم کو کہانی میری زندگی کھا گئی ہے جوانی میری۔ تیرے غم نے بگاڑا ہے چہرہ میرا ساری دنیا تھی ورنہ دیوانی میری۔
2026-07-09 15:59:14
0
sad.editor6
💔SAD EDITOR💔 :
❣️❣️❣️
2026-07-08 17:41:49
0
rajamerijan09
❤️‍🔥🫀 Hy... Raja... ❤️🥺 :
💔💔💔
2026-07-08 19:29:50
0
ali.jam464
ali jam46 :
🥺🥺🥺
2026-07-08 18:47:30
0
www.shahzaib610gmail.com
Shahzaib king👑😎 :
🥰🥰🥰
2026-07-09 13:04:06
0
kamishah90
خان پور آلہ 🦁🥷 :
😊😊😊
2026-07-08 17:01:12
0
zaidiiwrites3
𝒜𝓌𝒶𝓃𝓏𝒶𝒹𝒶🫠 :
_جب میسر تھے محبت کے سہارے کچھ دن ہاں بڑے عیش کے گزارے تھے کچھ دن_* جب میسر تھے محبت کے سہارے کچھ دن ہاں بڑے عیش کے گزارے تھے کچھ دن۔ صبح کی پہلی کرن سے رات کے آخری تارے تک، ہر لمحہ تیرے نام کیا تھا۔ چائے میں بھی تیری مٹھاس تھی، باتوں میں بھی تیری خوشبو تھی۔ دنیا کی ساری فکر ایک طرف، اور تیرا ایک میسج سب پر بھاری تھا۔ وقت رکتا تھا تیرے ساتھ، اور دوڑتا تھا تیرے بغیر۔ تب لگتا تھا یہی زندگی ہے، یہی سکون ہے، یہی جنت ہے۔ پھر پتہ نہیں کون سی ہوا چلی کہ سہارے بھی سرک گئے اور عیش کے وہ دن... یاد بن کر رہ گئے۔ اب وہی یادیں ہیں جو کبھی کبھی دل کو رلا بھی دیتی ہیں اور ہنسا بھی دیتی ہیں۔❤️‍🩹🥀🥺
2026-07-08 17:03:51
1
To see more videos from user @its.awan302, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About