@nasej2026: #حركة_الاكسبلور #ازياء #فساتين #ترند #اكسبلور

نسيج 🦌
نسيج 🦌
Open In TikTok:
Region: SA
Wednesday 08 July 2026 17:14:27 GMT
7604
329
8
53

Music

Download

Comments

idreesromeo7
idrees :
2026-07-09 16:52:23
0
rrr__5111
Mo ALOTIBI 🪡 :
اخ
2026-07-11 18:42:54
0
.r17273
سبت فرغ كبير :
🥰🥰🥰
2026-07-08 17:22:09
1
ushslhsp
Z :
🥰🥰🥰
2026-07-09 17:18:47
0
lasharikhan44
lasharikhan44 :
🥰🥰🥰
2026-07-08 17:24:22
1
omo806
omo806 :
😍😍😍
2026-07-09 23:46:02
0
To see more videos from user @nasej2026, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مجھے تم سے ہزاروں شکایات ہیں۔ جنہیں میں لفظوں میں بیان بھی نہیں کر سکتی۔ اور محسوس تم کر نہیں پاؤ گے، پر پھر بھی میرے دل سے تمہاری محبت کم نہیں ہوتی۔ ہم آج ساتھ نہیں، لیکن، وہ لمحے آج تک میرے ساتھ ایک یاد کی طرح موجود ہیں۔۔ جنہیں میں چاہ کر بھی بھلا نہیں سکتی۔۔ مجھے اگر ایک موقع ملے تم سے ملنے کا تو میں تمہیں ایک بار زور سے گلے لگا کر ہر ایک شکایت کر ڈالوں گی، جو مجھے اندر سے کھائے جا رہی ہے۔ محبت چاہے چند لمحوں کی کیوں نہ ہو، مگر اس کا اثر دل پر ایسے نقش چھوڑ جاتا ہے۔ جیسے زمانے بھی مٹانا نہ سکیں کچھ رشتہ وقت کے ساتھ نہیں چلتے، مگر ان کی یادیں وقت سے آگے چلتی رہتی ہیں۔ انسان چاہے کتنا مضبوط ہو جائے کچھ چہرے... کچھ باتیں... اور کچھ لمس ایسے ہوتے ہیں، جو بھلانے سے نہیں بولتے۔۔ دل سمجھتا رہتا ہے کہ سب گزر گیا، مگر روح مانتی ہی نہیں، یادیں راتوں کو جگاتی ہیں، اور خاموشیاں ہر خوشی کے بیچ اپنا سایہ ڈال دیتی ہیں۔ محبت مختصر سہی ، مگر اس کو بھولنے کی قیمت اکثر پوری عمر چکانی پڑتی ہے #underpoetry #dontunderreviewmyvideo #creatorsearchinsights #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fppppppppppppppppppp

About